Gerenal Updates

Solar Chips For Heatproofing And Waterproofing Lifetime Solution

سولر چپس (ٹھنڈی چپس ) 4 قسم کی ورائٹی ہے
سپیشل کوالٹی 2800 روپے
سپر فیس 2300 روپے
اکانومی کلاس 1800 روپے
لو کاسٹ 1300 روپے

تمام اقسام کا بیگ جس کا وزن 40 کلوگرام ہوتا وہ پون انچ موٹائی میں 12 مربع فٹ ایریا کور کرتا ہے۔
تینوں اقسام میں فرق ان کیwhitening shining, Stability , Durability کا ہوتا ہے اور 2800 اور 1800 میں ایک دو ڈگری کا ٹمپریچر کا فرق بھی ہوتا ہے ۔
تمام اقسام کی چپس کی گارنٹی لائف ٹائم ہے۔
جب تک مکان سلامت ہے اس میں ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفننگ کی گارنٹی ہوگی۔ لیکج سیم یا تپش چھت میں نہیں آئے گی۔ بجلی کی بچت ہوگی اے سی کا استعمال بالکل ختم یا نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا اور 3/4 سال میں بجلی سے ہونے والی بچت کی صورت میں پیسے واپس مل جاتے ہیں اور لائف ٹائم کے لئے سہولت

مفت دستیاب ہوتی ہے.
For Order Contact: 03005032424
#Sobertechnologies #solarchips #heatproofing #waterproofing

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *